Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان نے ہند کے الزامات مسترد کردئیے

   اسلام آباد...پاکستان نے جموں و کشمیر میں سنجوان کیمپ پر حملے کے حوالے سے ہندوستانی میڈیا کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی واقعہ کی مناسب تحقیقات سے قبل غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے سروپا الزامات ہندکا طے شدہ طرز عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پر اعتماد ہے کہ عالمی برادری ہند کی پاکستان مخالف مذموم مہم اور دانستہ طور پر جنگی جنون ابھارنے کا نوٹس لے گی۔

شیئر: