Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

افغانستان میں فضائی حملہ،5طالبان ہلاک

 کابل ...افغان صوبے اروزگان میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی میں 5طالبان ہلاک،جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ طالبان کے ہتھیار اور گولہ بارود کو بھی تباہ کردیاگیا۔
 

شیئر: