Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جنادریہ: ایک کپ قہوہ 10ریال میں

ریاض ... جنادریہ میلے 32 کے دکانداروں نے شائقین کی ضرورت اور شوق کو دیکھتے ہوئے ایک کپ قہوے کی قیمت 200فیصد بڑھا کر 10ریال کردی۔ شائقین نے اس پر ناگواری بلکہ برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ میلے میں تجارتی اور صحت خدمات پیش کرنے والوں کی کڑی نگرانی کی جائے اور شائقین کے استحصال سے روکا جائے۔
 

شیئر: