Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جنادریہ میلہ فیملی والوں کیلئے مختص

ریاض ...سعودی قومی ثقافت کے ترجمان جنادریہ میلہ32عام افراد کیلئے بند اور فیملی والوں کیلئے کھو ل دیئے گئے۔ آئندہ باقی ماندہ ایام میں فیملی والے ہی جنادریہ میلے کی سیر کے مجاز ہونگے۔عام افراد نے آخری دن ریکارڈ تعداد میں شرکت کی۔ جنادریہ میلہ روزانہ صبح 11 بجے سے رات 11بجے تک جاری رہتا ہے۔ جمعہ کو دوپہر 2بجے سے آدھی رات تک جاری رہتا ہے۔
 
 

شیئر: