Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

چھٹی پر جانے والے فلپائنی کارکن کویت واپس نہیں آئیں گے

کویت: چھٹی پر جانے والے فلپائنی کارکن کویت واپس نہیں آئیں گے۔ فلپائن حکومت نے کویت کو کارکن فراہم کرنے کامعاہدہ منسوخ اور اپنے شہریوں پر کویت جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ القبس اخبار کی تفصیلات کے مطابق کویت حی السالمیہ میں واقع اپارٹمنٹ کے ڈیپ فریزر سے فلپائنی خادمہ کی نعش ملنے کے بعد فلپائنی صدر نے کویت میں مقیم اپنے ہم وطنوں کو واپس آنے کی ہدایت کردی نیز کویت کارکن بھیجنے پر پابند ی لگا دی۔
مزید پڑھیں:تمام ہم وطن کویت سے واپس آجائیں
 

شیئر: