Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

رفحا میں ایشیائی جواری گرفتار

رفحا.....  رفحا اسپیشل فورس نے ایک گھر میں جوا کھیلنے والے ایشیائی کارکنان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ شمالی حدو د ریجن میں اسپیشل فورس کے ترجمان فرحان اللاحقی نے رفحا کے الفیصلیہ محلے میں ایک کمپنی کے کیمپس میں جوا کھیلنے کی رپورٹوں پر کارروائی کی گئی۔

شیئر: