Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

انسداد دہشت گردی آرڈیننس میں ترمیم

  اسلام آباد..صدر ممنون نے انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے تحت سلامتی کونسل سے دہشت گرد قرار دی گئی تنظیمیں پاکستان میں بھی دہشت گرد قرار دی جائیں گی اور ان تنظیموں کے خلاف کارروائی ہوسکے گی۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے یہ آرڈیننس جاری کیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں شق کا اضافہ کردیا گیا۔ قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس نہ ہونے پر آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔

شیئر: