Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی

  راولپنڈی.. ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔ بالااشتعال فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کھوئی رٹہ اور تتہ پانی سیکٹرمیں شہری آباد ی کو نشانہ بنایا گیا ۔ پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔ ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

شیئر: