Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

پنجاب میں پولیس مقابلوں کا ازخود نوٹس

  لاہور... سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے پنجاب ہونے والے پولیس مقابلوں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے تمام انکاونٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔آئی جی پنجاب نے درخواست کی کہ رپورٹ جمع کرانے کے لئے 10 دن کا وقت دیا جائے۔ عدالت نے ریمارکس د ئیے کہ آپ تو تمام پولیس مقابلوں کا علم فنگر ٹپس پر ہونا چاہیے۔ عدالت نے آئی جی پنجاب کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے 7 دن کے اندر گزشتہ برس ہونے والے تمام پولیس مقابلوں کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا۔

شیئر: