Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اداکار قاضی واجد انتقال کر گئے

کراچی ... معروف ورسٹائل اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ گزشتہ شب اچانک علالت کے باعث باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ان کی عمر 74برس تھی۔ قاضی واجد نے ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ ٹی وی ڈرامے ان کی شناخت بنے ۔ خدا کی بستی میں راجا کا یادگار کردار ادا کیا۔ڈرامہ تعلیم بالغان بھی اداکاری کے جو ہر دکھائے۔حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

شیئر: