Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

باحہ: 30ہزارمیٹر رقبہ میں آتشزدگی

ریاض.... باحہ ریجن کے بنی حسن علاقے میں آتشزدگی سے 30ہزار میٹررقبہ پر کھڑے درخت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ باحہ ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان نے واضح کیا کہ آگ درختوں اور گھاس پھوس میں لگی تھی۔
 
 

شیئر: