Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

بقالہ لوٹنے والے سعودی گرفتار

الجوف ...القریات پولیس نے شاہراہ پر موجود بقالہ لوٹنے والے 2مقامی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ الجوف پولیس کے ترجما ن یزید النومس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر گرد ش کرنے والی اُس وڈیو کلپ پرایکشن لے لیا گیا جس میں دکھایا گیا تھا کہ 2نوجوان ہتھیار دکھا کر شاہراہ پر قائم پٹرول اسٹیشن کے بقالے سے نقدی لوٹ رہے ہیں۔ پبلک پراسیکیوشن کو گرفتاری کے واقعہ سے مطلع کردیا گیا۔ 
 

شیئر: