Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جنوبی ابحر میں نکاسی آب کا نظام موثر

جدہ... نیشنل واٹر کمپنی نے واضح کیا ہے کہ جدہ کے مختلف محلوں میں نکاسی آب کا نیا نظام موثر کردیا گیا۔ جنوبی ابحر، العلیا، النور، کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی محلوں کو فائد ہ پہنچے گا۔ اس پر 90 لاکھ ریال سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔ گھروں کو 3ہزار سے زیادہ ایکسٹینشن دیئے گئے ہیں۔
 
 
 
 

شیئر: