Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

طائف میں حادثہ، 4افراد ہلاک

طائف... طائف کی جنوب مشرقی تحصیل (قیا) میں انتہائی گھناﺅنے طریقے سے 2کاروں میں ٹکر پر 4افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں گاڑیاں آگ لگنے پر جل گئیں۔ شہری دفاع کے اہلکار انہیں بچا نہ سکے۔ مقامی شہریوں کا کہناہے کہ وہ برسہا برس سے الجنوب روڈ کی اصلاح و مرمت کا مطالبہ کرتے کرتے تھک چکے ہیں۔ راستے کی خرابی ہی آئے دن ٹریفک حادثات کا باعث بن رہی ہے۔
 

شیئر: