Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نئی دہلی: فیکٹری میں آتشزدگی ، ایک ہلاک

نئی دہلی .... نئی دہلی کے قرول باغ میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں ہولناک آگ بھڑ ک اٹھی۔ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔آگ بجھانے والی 5گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور اس وقت آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

شیئر: