Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مریض زائرین کیلئے حرم میں گالف گاڑیاں

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام کی زیارت کیلئے آنے والے مریضوں اور زخمیوں کو دالانوں اور صحنوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے نئی گالف گاڑی متعارف کرادی گئی۔ سعودی ہلال احمر کے سربراہ ڈاکٹر محمد القاسم نے اس کی ہدایت جاری کی تھی۔ یہ گاڑیاں حجم میں چھوٹی ہیں اژدحام میں آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ آجاسکتی ہیں۔ حرم شریف میں 4امدادی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ ہر مرکز کو ایک نئی گالف گاڑی مہیا کردی گئی۔ 

شیئر: