Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملہ ،2ہلاک

  پشاور ... پاک، افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر سجنا محسود سمیت 2 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔سیکیورٹی ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔ سرحدی علاقے گورویک میں قائم ایک کمپاونڈ پر2 میزائل داغے گئے۔ 

شیئر: