Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 21 جون ، 2025 | Saturday , June   21, 2025
ہفتہ ، 21 جون ، 2025 | Saturday , June   21, 2025
تازہ ترین

ہریانہ میں ایک اور طالبعلم سے مار پیٹ

جموں۔۔۔۔۔ہریانہ میں شرپسندوں کی جانب سے کشمیری طالبعلم کو زدوکوب کرنے کے معاملے پر جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں اراکین نے شدید شور شرابہ کے بعد بطور احتجاج واک آؤٹ کیا۔اطلاعات کے مطابق ہریانہ کے ضلع انبالہ میں شمالی کشمیر کے ایپل ٹاؤن، شوپور سے تعلق رکھنے والے طالب علم کو اس کے ساتھی طالب علموں کے گروپ نے زدوکوب کیا جس کا نوٹس لیتے ہوئے یونیورسٹی نے ایک قصور وار طالب علم کا اخراج کردیا۔

شیئر: