Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

تائیوان، زلزلہ میں اموات 9 ہو گئیں، 225 زخمی

تائپے ۔۔۔ تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اموات  9  ہوگئی ہیں جبکہ225زخمی اور 145 سے زائد تاحال لاپتہ ہیں۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر وَوَالین ہے جہاں زیادہ تر لاپتہ افراد منہدم عمارتوں اور مکانوں کے ملبے کے نیچے دبے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ تائیوان میں2 سال قبل بھی شدید زلزلہ آیا تھا جس میں 117 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

شیئر: