Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سبز چائے بنائے ہونٹوں کو دلکش اور ملائم

سبز چائے صحت اور دماغ کے لیے تو فائدہ مند ہے ہی لیکن  کیا آپ جانتے ہیں سبز چائے ہونٹوں کی  خوبصورتی بڑھانے اور انہیں نرم وملائم بنانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے .  سبز چائے کے استعمال شدہ ٹی بیگز کو اپنے ہوٹوں پر تین سے پانچ منٹ کے لئے رکھیں اور نرمی سے  دبائیں .  ٹی بیگ کی نمی  ہونٹوں  میں جذب ہوجائے گی  پھر ٹی بیگ ہٹا کر ہوںٹوں کو خشک ہونے دیں .  اس نسخے کو آپ ہفتے میں تین سے چار بار استعمال کرسکتے ہیں . یہ سرد موسم میں ہونٹوں کی خشکی دور کرنے کے لیے بے حد موثر طریقہ ہے جو  خشکی دور کرنے کے ساتھ  ہونٹوں کو نرم وملائم بنا دینے کیلئے بھی کا فی ہے .
 

شیئر: