Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

روس نے شمالی کوریا کے شہریوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

پیانگ یانگ ـ۔۔۔ روس نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ورکرز کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا ہے۔شمالی کوریا میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ماٹسیگورا نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی طرف سے شمالی کوریا پر لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ روسی سفیر کے مطابق اس سے روسی معیشت کو یقیناشدید دھچکا پہنچے گا تاہم روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد کو اہم سمجھتا ہے۔ اندازوں کے مطابق شمالی کوریا کے تقریباً 37 ہزار افرادروس میں کام کر رہے ہیں۔
 

شیئر: