Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

مودی جی ! لوگ روزگار چاہتے ہیں ، تقریر نہیں، سونیا

نئی دہلی۔۔۔۔لوک سبھا میں اپوزیشن کے ہنگاموں کے درمیان وزیر اعظم نے تقریباًڈیڑھ گھنٹے تک تقریر کی اور انہوں نے جم کر کانگریس پر تنقید کی اور کہا کہ ہم کانگریس کلچر کو بدل کر ملک کو آگے بڑھانے کا کام کررہے ہیں۔ وزیر اعظم کی تقریر پر حزب اختلاف کا ردعمل بھی سامنے آیا۔ سونیا گاندھی نے کہا کہ اس تقریر میں کوئی نئی بات نہیں، اس سے لوگوں کا کوئی فائدہ نہیں، عوام کو تقریر نہیں روزگار کی ضرورت ہے۔

شیئر: