Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ضیاء اللہ آفریدی کےخلاف ریفرنس مسترد

  اسلام آباد...الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے دائر ریفرنس کو خارج کردیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی تبدیل کرنے پر ریفرنس دائر کیا تھا۔چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے ریفرنس2-3 کی اکثریت سے مسترد کیا۔

شیئر: