Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

حد سے زیادہ ڈیوٹی لینے پر جرمانہ

تبوک...تبوک میں وزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران نے رات 11بجے کے بعد تک ڈیوٹی لینے والے ایک بڑے تجارتی مرکز پر جرمانہ کردیا۔ تجارتی مرکز میں سعودی خواتین بھی ملازم ہیں۔ انکے اوقات کار بڑھانے کو خلاف ورزی شمار کرکے قانونی کارروائی کی گئی۔ سعودیوں کیلئے مخصوص پیشوں پر کام کرنے والے غیر ملکی کارکن کثیرتعداد میں گرفتار کرلئے گئے۔ وزارت محنت ، وزارت تجارت سمیت مختلف ادارو ںکے مشترکہ وفد نے تجارتی مرکز پر چھاپہ مارا تھا۔
 

شیئر: