Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مملکت نے ایئر انڈیا کی درخواست مسترد کردی

ریاض .... سعودی عرب نے اسرائیل کیلئے سعودی فضائی حدود کو استعمال کرنے سے متعلق ہندوستان کی درخواست مسترد کردی۔سبق ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایئر انڈیا اسرائیل کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے والی ہے۔ ایئر انڈیا نے اسرائیل کیلئے کمرشل پروازوں کےلئے بند سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی تجویز رکھی تھی۔ مملکت سے اسکی منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی گئی مگر سعودی محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہندوستانی جہازوں کو اس کی اجازت نہیں دی گئی۔
 

شیئر: