Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بیلنس کم ہونے پر کوئی فیس نہیں

ریاض ...سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے واضح کیاہے کہ کوئی بھی بینک ایک ہزار ریال سے کم بیلنس ہونے کی صورت میں کسی بھی کھاتید ار سے کوئی فیس لینے کا مجاز نہیں۔ اس سے قبل ساما نے توجہ دلائی تھی کہ کھاتیدار ایک یا ایک سے زیادہ بینک میں کھاتے کھلوا سکتے ہیں۔ اس پر کوئی فیس نہیں اور نہ ہی کم از کم رقم کی کوئی حد کھاتہ کھلوانے یا برقرار رکھنے کی شرط ہے۔
 
 

شیئر: