Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

موسیقی پر پابندی کی تردید

 ریاض...ریاض میونسپلٹی نے واضح کیا ہے کہ تجارتی مراکز، قہوہ خانوںاور ریستورانوں میں سگریٹ نوشی اور موسیقی پر پابندی کا دعویٰ درست نہیں۔ یہ وضاحت اس افواہ کے جواب میں جاری کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میونسپلٹی نے تمام ریستورانوں، قہوہ خانوں اور تجارتی مراکز میں موسیقی پر پابندی لگادی ہے۔ میونسپلٹی کا کہناہے کہ پابندی ایک مخصوص تجارتی مرکز پر عائد کی گئی ہے۔ خاص حالات کے پیش نظر پابندی لگائی گئی تھی۔

شیئر: