Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ہند میں چینی سولر سپلائر میں اضافہ

بیجنگ۔۔۔ چین کے شمسی پینل بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور دیگر مارکیٹو ں میں درآمدی کنٹرول کے بڑھتے ہوئے خطرات کیخلاف تحفظ کے اقدام کے طور پر ہندمیں مینو فیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے 3.9ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ لونگی سولر ٹیکنالوجی لمیٹڈ نے یہ اعلان سولر ماڈیولز کی درآمد پر مزید 30 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی طر ف سے کیے جانے والے فیصلے کے بعد کیا ہے۔

شیئر: