Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ ینبع

جدہ.... پاکستانی قونصلیٹ کی ٹیم جمعہ 9 فروری کو ینبع کا دورہ کرے گی ۔ قونصلیٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ ٹیم کا قیام مڈل ایسٹ ہوٹل ینبع میں ہوگا جہاں وہ ہموطنوں کو قونصلر خدمات مہیا کریں گی ۔ 

شیئر: