Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

انڈونیشیا ،مٹی کا تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

جکارتہ۔۔۔انڈونیشیا کے صوبہ جاوا میں سیاحتی مقام پر مٹی کے تودے گرنے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہو گئے۔ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقام پن کک میں ہونے والے اس حادثہ کا سبب علاقے میں ہونے والی موسلادھار بارشیں ہیں ۔ عہدیدار نے مزید بتایا  کہ ہر ہفتے کے آخر میں گھریلو پر آئے افراد پن کک مقام کی سیر کرنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔
 

شیئر: