Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سالن سے جلنے کی بو کیسے دور کرریں ؟ ‎

سالن اگر جل جائے تو اس میں سے جلنے سے مہک آنے لگتی ہے .  ایسا  ہو تو بچ جانے والا سالن جلی ہوئی پتیلی میں سے  نکال کرکسی دوسرے برتن میں منتقل کر لیں اور  سالن کی مقدار کو مد نظر رکھتے ہوئے  اس میں تھوڑا سا دودھ شامل کر لیں . سالن سے جلنے  کی بو ختم ہو جائے گی . 

شیئر: