Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

چاکلیٹ ملک شیک بنانے کی ترکیب‎

اجزاء :
چاکلیٹ آئس کریم  دو اسکوپ
 کٹی چاکلیٹ دو اونس
 کریم آدھا کپ
 کدوکش چاکلیٹ ایک کھانے کا چمچ
 ترکیب: ایک پیالے میں دو سکوپ چاکلیٹ آئس کریم اور  دو اونس کٹی چوکلیٹ پر آدھا کپ کریم ڈال کر مکس کر کے بلینڈر میں بلینڈ کر لیں اور پھر اسے سرونگ گلاس میں ڈال کر چاکلیٹ سے گارنش کریں  مزےدار چاکلٹ ملک شیک تیار ہے . 
 

مزیدار ریسپیز کےلئے تصویر کلک کریں:

شیئر: