Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عفرین میں ترک فوجی ہلاک

انقرہ۔۔۔ شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کے کرد عسکریت پسندوں کے خلاف جاری شاخ زیتون آپریشن  کے دوران جھڑپوں میں مزید ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فوجی عسکریت پسندوں کی طرف سے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں ہلاک ہوا جس کے بعد ترک فوج نے جوابی کارروائی  کی۔
یہ بھی پڑھیںروس میں برفانی طوفان سے ایک شخص ہلاک:

شیئر: