Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

میچ دکھانے کیلئے اربوں ریال کا معاہدہ

ریاض.... سعودی اسپورٹس اتھارٹی ، سعودی فٹبال آرگنائریشن اور STCنے سعودی قومی ٹیم کے میچوں اور سعودی فٹبال کے مقامی مقابلے دکھانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ معاہدے کی رسمی کارروائی اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ کی موجودگی میں انجام دی گئی۔ معاہدہ 6ارب 600ملین ریال میں 10برس کے لئے طے پایا۔
 

شیئر: