Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدہ میں کھجوروں کی فیکٹری سربمہر

جدہ... سعودی ایف ڈی اے جدہ کے انسپکٹرز نے کھجوروں کی فیکٹر ی بند کردی اور ناقابل استعمال21ٹن کھجوریں ضبط کرلیں۔ فیکٹری کے کارکن ایسی کھجوروں کے پیکٹوں کی تیاری کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے پکڑے گئے جو انسانی استعمال کے قابل نہیں تھی۔ 21900کلو گرام کھجوریں ناقابل استعمال تھیں ضبط کرلی گئیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 
 

شیئر: