Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسکولوں میں موبائل پر پابندی برقرار

ریاض.... طلباءکو اسکولوں میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے یہ وضاحت اُن افواہوں کی تردید کرتے ہوئے جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی اسکولوں میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ وزار ت نے اس حوالے سے کوئی بیان ہی جاری نہیں کیا۔ اس سلسلے میں اس کے برعکس جو کہا جارہا ہے من گھڑت ہے۔
 

شیئر: