Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

کنٹرول لائن پر فائرنگ،شہری جاں بحق،2بچے زخمی

 راولپنڈی ...کنٹرول لائن پر ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔ ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج نے بھر پور جواب دیا ۔ ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

شیئر: