Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

افریقی پناہ گزینوں پر فائرنگ کرنے والا اطالوی شہری گرفتار

روم ... اطالوی پولیس نے افریقی پناہ گزینوں پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ اٹلی کے وسطی قصبہ میسیریٹا میں ملزم نے فائرنگ کرکے 6 افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ ملزم لوکائیرنی کی عمر 28 سال ہے۔ جب اسے گرفتار کیا گیا تو اس نے اپنے گلے میں اٹلی کا قومی پرچم لپیٹ رکھا تھا۔ اس نے اٹلی کے علاقائی الیکشن میں پناہ گزینوں کی مخالف جماعت کی طرف سے حصہ بھی لیا تھا۔

شیئر: