Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ترکی:سربراہ مذہبی امور کی مملکت آمد

ریاض.... ترکی میں مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر علی ارباش سعودی عرب کے چند روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے وزیراسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ اور وزارت کے دیگر عہدیداروں نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ کر مہمان کو خوش آمدید کہا۔ ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ کے ہمراہ متعدد عہدیدار بھی مملکت پہنچے ہیں۔
   
 

شیئر: