Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

اسرائیلی طیاروں کی حماس کے کمپائونڈ پر بمباری

غزہ سٹی۔۔۔اسرائیلی طیاروں نے ہفتہ کے روزجنوبی غزہ پٹی میں حماس کے ایک کمپاؤنڈکونشانہ بنایاہے۔ فلسطینیوں کی جانب سے  صیہونی ریاست میں راکٹ داغنے کایہ رد عمل تھا۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ جنوبی اسرائیل پرداغے جانے والے راکٹ کے جواب میں لڑاکاطیاروں نے2فوجی ٹھکانوں پرمشتمل حماس کے ایک کمپاؤنڈکونشانہ بنایا۔دونوں اطراف سے ہلاکتوں کی کوئی اطلاعات نہیں ملیں۔

شیئر: