Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

یداللہ اکبر حسینی کے والد کا انتقال

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) سید ید اللہ اکبر حسینی (مقیم جدہ) کے والد اور رکن جماعت اسلامی پاکستان سید یوسف بادشاہ حسینی جو عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آئے ہوئے تھے اور ناسازی طبع کے باعث مکہ مکرمہ کے النور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ روز وہ انتقال کر گئے۔ سید یوسف کی نماز جنازہ حرم مکی شریف میں اداکی گئی اور تدفین قبرستان شرائع مکہ مکرمہ میں کر دی گئی۔

شیئر: