Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

سوات میں خود کش حملہ،3اہلکار جاں بحق

  سوات ...سوات کی تحصیل کبل میں ہفتے کو خود کش حملے میں3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 7زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملہ فوجی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

شیئر: