Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض میں فلاحی تحریک

 ریاض .... ریاض ریجن میں باقاعدہ فلاحی تحریک چلائی جارہی ہے جس کے تحت مقامی شہریوں کو عفو و درگزر پر آمادہ کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر محمد مران بن قوید اپنے دو بیٹوں کے قاتلوں کو اللہ کی خاطر معاف کرنے والے سعودی شہری سعد بن مجھز الذیابی کے اعزاز و اکرام کیلئے انہیں شیلڈ پیش کی۔

شیئر: