Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

72خلاف ورزیاں

مدینہ منورہ ....وزارت محنت و سماجی بہبود نے مدینہ منورہ میں 72خلاف ورزیاں پکڑیں جس میں سعودیوں کیلئے مختص اسامیوں پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی۔

شیئر: