Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ہاتھوں سے مرچ مسالے کی مہک کیسے دور کریں

کچن سنبھالنے والی خواتین کے ہاتھوں سے اکثر مرچ مسالوں کی بو محسوس ہوتی ہے .  گھر بھر کا کھانا پکانے والی خواتین کی ہاتھوں میں گویا لہسن ،  پیاز ، ادرک  ، مرچ اورگرم مسالے وغیرہ  کی خوشبو رچ بس جاتی ہے .  اس مہک  کو دور کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کچن کے کام سے فارغ ہوتے ہی ہاتھوں پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں . مہک  دور ہوجائے گی اور ہاتھ ناگوار بو کی نذر ہونے سے بچ جائیں گے .
اسے بھی پڑھیں:بال توجہ مانگتے ہیں

شیئر: