Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہزادہ ولید بن طلال نے فرائض کی ادائیگی شروع کردی

ریاض.... شہزادہ ولید بن طلال نے کنگڈم ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے فرائض منصبی انجام دینا شروع کردیئے۔ مجلس انتظامیہ کے ارکان نے دفتر پہنچنے پر شہزادہ ولید بن طلال کا پرجوش خیر مقدم کیا۔ ایگزیکٹیو چیئرمین طلال المیمان نے پوری ٹیم کو اعتماد دینے پر مسرت او رشکریہ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم سب مل جل کر مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے کوشاں رہیں گے۔

شیئر: