Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کشتی الٹنے سے 11پاکستانی جاں بحق ہوئے

اسلام آباد .. ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کے قریب کشتی کے حادثے میں11 پاکستانیو ں کی ہلاکت کا خدشہ ہے ۔طرابلس میں پا کستانی سفارت خانے نے فعال طور پر کام شروع کر دیا ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ مقتولین کے نام اور تفصیلات جیسے ہی سفارت خانے سے ملیں ۔ میڈیا کو فراہم کی جائیں گی ۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے پناہ گزین کے مطابق کشتی میں 90 افراد سوار تھے۔ پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی لیبیا کے ساحل زوارا کے قریب سمندر میں ڈوب گئی۔رواں سال اب تک 6 ہزار 600 سے زائد پناہ گزین سمندری راستے سے یورپ پہنچ چکے ہیں ۔

شیئر: