Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

ارون جیٹلی کی اہلیہ بجٹ سے ناراض

نئی دہلی۔۔۔۔۔حکومت عام بجٹ2018پیش کرکے اپنی پیٹھ کتنا ہی تھپتھپا ئے لیکن عام آدمی اس سے ناراض دکھائی دے رہا ہے۔ خود مرکزی وزیر خزانہ کی اہلیہ بھی ناخوش ہیں۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعرات کو نریندر مودی حکومت کی موجودہ مدت کار کا آخری مکمل بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پر ارون جیٹلی کی بیوی سنگیتا جیٹلی اور بیٹا روہن جیٹلی نے ابتدائی ردعمل دیا۔ ان کی بیوی نے بجٹ کو 10میں سے 9نمبر دیئے جبکہ بیٹے نے 10میں سے 10نمبر دیئے۔

شیئر: