Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شام سے داغے گئے راکٹ ترکی میں آگرے،4 زخمی

استنبول ۔۔۔ دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے‘‘ کی طرف سے شام سے ترک ضلع قلیس پرداغے گئے راکٹس کے گرنے کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ترکی کے شہر قلیس کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے داغے گئے راکٹوں  میں سے 2 راکٹ ایک مکان اور ریستوراں پر آن گرے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترک سیکیورٹی فورسز نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔   
یہ بھی پڑھیں:فرانس شام کے معاملے میں ہمیں سبق نہ پڑھائے، ترک وزیر خارجہ

شیئر: