Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

موسلا دھار بارش کا امکان

الافلاج۔۔۔۔۔ماہرموسمیات صالح الماجد نے توقع ظاہر کی ہے کہ وادی الدواسر اور السلیل میں کل ہفتے کو موسلادھار بارش ہوگی۔بعض مقامات پر درمیانے درجے کی بارش کا بھی امکان ہے۔

شیئر: